Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

مودی کی اسمرتی ایرانی کو مبارکباد

 نئی دہلی۔۔۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے مرکزی وزیر ٹیکسٹائل اسمرتی ایرانی کو سالگرہ کی مبارکباد دی ۔ نریندرمودی نے ہفتہ کو اپنے پیغام میں کہا کہ اسمرتی ایرانی نے بی جے پی کو مضبوط کرنے اور حکومت کے اہم شعبوں کی ترقی کیلئے اپنے قیمتی مشورے دیئے ہیں۔ 

شیئر: