Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

کھیت میں آگ، گنے کی فصل تباہ

 
ہردوئی۔۔۔ یہاں ملاواں کے قریب ایک کسان کے گنے کے کھیت میں آگ لگ گئی جس میں ڈیڑھ لاکھ روپے کا گنا جل کر خاک ہوگیا۔ آتشزدگی کے بعد ضلع مجسٹریٹ نے بیان جاری کیاہے کہ آگ شارٹ سرکٹ سے لگی ہے۔ 

شیئر: