Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
جمعہ ، 18 جولائی ، 2025 | Friday , July   18, 2025
تازہ ترین

گولان سے متعلق اسرائیلی فیصلہ غیر قانونی ہے، انسانی حقوق کونسل

ریاض ۔۔۔ اقوام متحدہ کے ماتحت انسانی حقوق کونسل نے گولان سے متعلق اقوام متحدہ کی قراردادوں کی تاکید و حمایت کرتے ہوئے اسرائیل سے مطالبہ کیاکہ وہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کرے اور گولان کی شامی پہاڑیوں پر اپنے قوانین او راپنا اقتدار تھوپنے کی کوشش نہ کرے۔ انسانی حقوق کونسل نے توجہ دلائی کہ اسرائیل نے گولان کے حوالے سے جتنے بھی فیصلے کئے ہیں وہ غلط ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی اور سبق ویب سائٹ کے مطابق فیصلے بے معنی ہیں، انکا کوئی بین الاقوامی قانونی اثر مرتب نہیں ہوگا۔ اسرائیل گولان میں بستیاں تعمیر کرنے کا سلسلہ بند کرے۔
 

شیئر: