Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

دریائے دجلہ میں 60عراقی غرق آب

بغداد۔۔۔عراقی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کو عراق کے دوسرے بڑے شہر الموصل میں کشتی دریائے دجلہ میں ڈوب جانے پر 60افراد ہلاک ہو گئے ۔ وزارت داخلہ کے عہدیدار نے الوئام کو بتایا کہ شہری دفاع کے اہلکاروں نے دریائے دجلہ میں ڈوب جانیوالے 60افراد کی نعشیں نکال لیں ۔ ان میں بچے اور خواتین شامل ہیں ۔ 

شیئر: