Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 13 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   13, 2025
ہفتہ ، 13 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   13, 2025

نورا نے شردھا کو رقص سکھایا

حال ہی میں بالی وڈ کی دو اداکاراﺅں کی رقص کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر مشہور ہورہی ہیں۔ اداکارہ نورا فتحی، شردھا کپور کو اپنے گیت دلبر دلبر پر رقص کرنا سکھارہی ہیں۔ اس سے قبل نورا ورون دھون کےساتھ رقص کرتی نظرآئی تھیں۔ اداکارہ نورا فتحی، شردھا اور ورون دھون کی نئی فلم' اسٹریٹ ڈانسر 'میں کام کررہی ہیں۔
 

شیئر: