Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

گاڑی پر سنگ باری

تبوک۔۔۔  تبوک تیما روڈ سے رات کے وقت گزرتے ہوئے ایک گاڑی کے ڈرائیور پر دوسری گاڑی کا ڈرائیور پتھر پھینک کر فرار ہوگیا۔’’ اخبار 24‘‘نے یہ اطلاع دیتے ہوئے وڈیو کلپ بھی جاری کیا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص تبوک تیما روڈ سے رات کے وقت گزرر ہا ہے۔ اچانک ایک گاڑی انکے برابر میں پہنچی اور اس کے ڈرائیور نے کئی پتھر پھینکے اور افرار ہوگیا۔ پتھر پھینکنے کی وجہ سے گاڑی کو نقصان پہنچا۔
 

شیئر: