Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026

باحہ روڈ پر خاتون ڈرائیور کی گاڑی پلٹ گئی

باحہ۔۔۔ یہاں  باحہ بلجرشی روڈ پر   گاڑی  الٹ گئی۔  20 سالہ خاتون چلا رہی تھی،  معمولی زخم آئے۔  ہلال احمر کے اہلکاروں نے  جائے وقوعہ پر ہی ابتدائی مرہم پٹی کرکے  ڈرائیور خاتون کو  رخصت کردیا ۔ 

شیئر: