Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

’’تداول‘‘ میں امریکہ اوربرطانیہ کی سرمایہ کاری بڑھ گئی

ابہا ۔۔۔ امریکی خبررساں ادارے بلومبرگ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی فنڈز کے اثاثوں میں امریکہ اور برطانیہ کی سرمایہ کاری 48فیصد تک بڑھ گئی۔الوطن کے مطابق امریکہ اوربرطانیہ کے حصص بازاروں میں فنڈز سعودی عرب میں سرمایہ لگانے پر توجہ مرکوز کررہے ہیں۔
 

شیئر: