Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

عالیہ بھٹ کی فراخدلی

بالی وڈ کی اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں اپنے ڈرائیور اور ہیلپر کو مہنگا ترین تحفہ دیا جو شایدہی کسی بالی وڈ شخصیت نے دیاہو۔اداکارہ عالیہ بھٹ نے ڈرائیور اور اپنے ہیلپر کو 50 لاکھ روپے کا چیک دیاہے تاکہ وہ ممبئی میں اپنے لئے نیا گھر خریدلیں۔ دوسری جانب عالیہ بھٹ نے جوہو شہر میں اپنے لئے نیا فلیٹ خریدا ہے جسکی کل قیمت لگ بھگ 13 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔

 

شیئر: