Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025
جمعرات ، 21 اگست ، 2025 | Thursday , August   21, 2025

ولیعہد محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ

ریاض----  ولیعہد نائب وزیراعظم و وزیر دفاع  شہزادہ محمد بن سلمان  سے  منگل کو  امریکی وزیر خارجہ  پومپیو نے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کیا۔ انہوں نے سعودی عرب اور امریکہ کے  دوطرفہ تعلقات  پر تبادلہ خیال کیا جبکہ  علاقائی اور بین الاقوامی اہم  حالات حاضرہ  اور  ان سے متعلق  مشترکہ جدوجہد  کا جائزہ لیا گیا۔  امریکی وزیر خارجہ نے جنوری کے مہینے میں  خادم حرمین شریفین سے  ملاقات کی تھی۔  اس موقع پر  زیر بحث آنے والے  موضوعات  پر مزید  گفت و شنید ہوئی۔ 

شیئر: