Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

جدہ :یوم پاکستان پر پرچم کشائی کی تقریب

 جدہ ( ارسلان ہاشمی) یوم پاکستان کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب 23مارچ کو قونصل جنرل کی رہائش پر منعقد کی جائے گی۔ قونصلیٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوم پاکستان کی تقریب میں شرکت کیلئے ہم وطن اپنے اہل خانہ کے ہمراہ قونصل جنرل کی رہائش پر بروز ہفتہ 23 مارچ صبح 8:45 تک پہنچ جائیں ۔ پرچم کشائی ٹھیک صبح 9 بجے کی جائے گی ۔  

شیئر: