Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 12 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   12, 2025
اتوار ، 12 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   12, 2025

عامر کے بیٹے کو تھیٹر میں دلچسپی

بالی وڈ کے عامر خان فلموں کے کامیاب اداکار ہیں مگر ان کے بیٹے کو فلموں میں کوئی دلچسپی نہیں؟ میڈیا ذرائع کے مطابق ایک موقع پر عامر خان نے کہا کہ ان کے بیٹے جنید خان کو فلموں سے زیادہ تھیٹر میں دلچسپی ہے ۔جنید جو کرینگے،عامر خان بیٹے کو بھرپور سپورٹ کرینگے۔
 

شیئر: