Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

اچھا فلمساز بن کر اداکاری کو خیرباد کہہ دوں گا، عامر

بالی وڈ کے مشہور ہیرو عامر خان اداکاری کےساتھ ساتھ فلم بنانے میں بھی کئی بار اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرچکے ہیں۔ حال ہی میں عامر خان سے ایک موقع پر ان کے اداکاری چھوڑنے سے متعلق سوال کے جواب میں عامر نے کہا کہ اداکاری کرنا اور فلمیں بنانا میرا عشق ہے ۔ جب مجھے لگاکہ میں ایک بہت اچھا فلمساز بن گیا ہوں تو اداکاری کو خیرباد کہہ دوں گا۔

 

شیئر: