Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

اداکارہ ریما وطن واپس

اداکارہ ریما ترکی سے وطن واپس پہنچ گئیں ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ ریما نے ترکی میں ایک کمرشل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ہے جس کا انہوں نے بھاری معاوضہ وصول کیا ہے ۔ ریما کا شمار لالی وڈ کی بڑی اداکاراﺅں میں ہوتا ہے۔
 

شیئر: