Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

بیشہ ویلفیئر سوسائٹی کے چیئرمین محمد حنیف ناشادکا دورہ گلستان فاطمہ

جی ایس ایوب ۔ بیشہ
    بیشہ ویلفیئر سوسائٹی کے چیئرمین محمد حنیف ناشاد نے  پی ٹی آئی کے ایم پی اے چیئرمین ایجوکیشن فائونڈیشن وقاص قیوم عباسی کے ہمراہ وائس چیئرمین ڈگری کالج برائے خواتین گلستان فاطمہ کالونی وارث منہاس کی دعوت پر کالج کا دورہ کیا ۔ معزز مہمانوں کو کالج کے مختلف ڈپارٹمنٹ دکھائے گئے اور ہیڈ آف ڈپارٹمنٹس سے ملاقات بھی کرائی گئی۔ محمد حنیف ناشاد اور وقاص قیوم عباسی نے وارث منہاس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کالج کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں:- - - -"خونِ دل دے کر نکھاریں گے رْخِ برگِ گلاب"

شیئر: