Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026
پیر ، 10 اگست ، 2026 | Monday , August   10, 2026

دعائے مغفرت کی اپیل

    مکہ مکرمہ(محمد عامل عثمانی)  - - - -پاکستانی نیوز ایجنسی کراچی کے بیوروچیف عبدالرحمان کے سسر حاجی درمحمد کا  82سال کی عمر میں خانیوال شہر میں انتقال ہو گیا۔ پسماندگان میں ایک بیٹی چھوڑی ہے۔ عبدالرحمان نے اردونیوز کے قارئین خصوصاً حرمین شریفین کے زائرین سے دعائے مغفرت کی درخواست کی ہے۔
مزید پڑھیں:-  - - -پاکستان عوامی سوسائٹی کویت کے زیر اہتمام محفل نعت

شیئر: