Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

قاہرہ :ریاض آنیوالے مسافر سے نشہ آور گولیاں برآمد

قاہرہ۔۔۔۔ قاہراہ ایئرپورٹ حکام نے ریاض آنے والے مسافر کے سامان سے نشہ آور گولیاں ضبط کرلی گئیں۔ ناس ایئرلائنز کی پرواز سے آنے والے مسافر نے کھانے کے پیکٹس میں یہ نشہ آور گولیاں چھپا رکھی تھیں۔ اسکینر سے سامان گزارنے پر معلوم ہوا کہ خفیہ خانوں میں گولیاں موجود ہیں۔ تلاشی لینے پر مسافر کے سامان سے 1950 تھراماڈو اور 8 ہزار کیپٹاگون گولیاں ضبط کی گئیں۔ مسافر کو متعلقہ ادارے کے حوالے کردیاگیا

شیئر: