Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مملکت کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

ریاض۔۔۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج اتوار کو مملکت کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ ریاض ، مشرقی ریجن اور شمالی حدود میں موسم ابرآلود رہے گا، تیز ہوائیں چلیں گی۔ گردو غبار کی وجہ سے حد نگاہ متاثر ہوگی جبکہ رات کو درجہ حرارت میں غیر معمولی کمی بھی ہوسکتی ہے۔ 

شیئر: