Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

اداکار عابد علی 66 کے ہوگئے

سینئر اداکار عابد علی 66 برس کے ہو گئے۔ عابد علی 17 مارچ1952ءکو پیدا ہوئے اورا سٹیج سے اپنے فنی کریئرکا آغاز کیا پھر ریڈیو، ٹی وی اور فلموں میں بھی اداکاری کی اور آج بھی ٹی وی کے مقبول ترین اداکار تصور کئے جاتے ہیں۔ عابد علی کراچی میں اپنے اہل خانہ کےساتھ تقریب منعقد کریں گے۔
 

شیئر: