Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سوناکشی کا نیا پوسٹر

کلنک کے ٹیزر کی بے پناہ شہرت کے بعد اداکارہ سوناکشی سنہا کا پوسٹر جاری کردیاگیاہے۔ اس پوسٹر میں سوناکشی انتہائی سنجید ہ انداز میں نظر آ رہی ہیں۔ اس سے قبل فلم میں تمام اداکاروں کے الگ الگ پوسٹر جاری کئے جاچکے ہیں ۔حال ہی میں ریلیز ہونے والے ”کلنک“ کے پوسٹر کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ اور پسند کرچکے ہیں۔
 

شیئر: