Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

عرفان کےساتھ کرینہ پہلی بار بطور ہیروئن

بالی وڈ کے مشہور اداکار عرفان خان کینسرکے علاج کے بعد امریکہ سے ہندوستان واپس پہنچ گئے ہیں۔ عرفان خان مکمل صحتیاب ہوچکے ہیںاور دوبارہ بالی وڈ جوائن کرنے کیلَئے تیار ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اداکار عرفان خان جلد نئی فلم” ہندی میڈیم ٹو“ کی شوٹنگ کی شروعات کریںگے۔ ان کےساتھ کرینہ کپور پہلی بار بطور ہیروئن کام کریںگی۔

 

شیئر: