Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

ایونجر اینڈ گیم' کانیا ٹریلر

ہالی وڈ کی مشہور ایونجر سیریز کی نئی فلم” ایونجر اینڈ گیم“ کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم میںکامک کیرکٹرز دشمن سے جنگ کرتے دکھائی دیں گے۔ ہالی وڈ شائقین کو اس فلم کے ٹریلر کے بعدریلیز کا بے صبری سے انتظار ہے ۔یہ فلم 26 اپریل کو ہالی وڈ سمیت دنیا بھر کے سینماﺅں کی زینت بنے گی۔

 

شیئر: