Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026
جمعہ ، 03 جولائی ، 2026 | Friday , July   03, 2026

” تھریٹ“ کا نیا ٹریلر جاری

نئی ہالی وڈ فلم ' تھریٹ' کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق” تھریٹ“ کی کہانی سسپنس ڈرامے پر مبنی ہے جس میں ارب پتی شخص کی بیٹی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملتی ہیں۔ یہ فلم 22 مارچ کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: