Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

کچے غیر آباد مکان سے غیر ملکی کی میت برآمد

الافلاج ۔۔۔ گزشتہ منگل کو الافلاج میں لاپتہ عرب شہری کی میت کچے مکان سے برآمد کرلی گئی۔ سبق ویب سائٹ نے اس کی تفصیلات دیتے ہوئے بتایا کہ مقامی پولیس لاپتہ عرب شہری کی تلاش میں سرگرداں تھی۔ اچانک اسے اطلاع ملی کہ 49سالہ السید کی میت الافلاج کے مشرقی علاقے کے کچے مکان میں پڑی ہوئی ہے۔ غیر ملکی عرب الافلاج کے ریستوران میں ملازم تھا۔ پولیس نے وفات کے اسباب دریافت کرنے کیلئے تحقیقات شروع کردی۔
 

شیئر: