Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

3 دن سے زیادہ کنٹینرز نہیں رکھے جاسکتے، پورٹ اتھارٹی

ریاض۔۔۔ پورٹس پبلک اتھارٹی کے سربراہ سعد الخلب نے بتایا ہے کہ آئندہ بندرگاہ پر کنٹینرز زیادہ سے زیادہ تین دن تک رکھے جاسکیں گے۔ اس سے زیادہ نہیں۔ 2020ءتک اس پر عملدرآمد کرالیا جائے گا۔ 

شیئر: