Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

ٹریفک خلاف ورزیوں پر آن لائن اعتراض کب؟

ریاض ۔۔۔ محکمہ ٹریفک کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل البسامی نے بتایا ہے کہ اگر ٹریفک خلاف ورزیوں پر عائد ہونے والا جرمانہ ادا نہ کیا گیا ہو توانکی بابت شکایت آن لائن کی جاسکتی ہے۔ایسی کسی خلاف ورزی پر اعتراض کے اندراج کی گنجائش نہیں جن پر آنے والا جرمانہ ادا کردیا گیا ہو۔ وزیر داخلہ اس سے استثنیٰ دے سکتے ہیں۔ البسامی نے عکاظ اخبار سے گفتگو میں کہا کہ ٹریفک خلاف ورزیوں پر آن لائن اعتراض کا جواب 7روز کے اندر دیدیا جائیگا۔ 
 

شیئر: