Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

ریاض میں ایئر شو کا افتتاح

ریاض۔۔۔ گورنر ریاض شہزادہ فیصل بن بندر اور سعودی فضائی کلب کے بانی سربراہ شہزادہ سلطان بن سلمان نے منگل کو الثمامہ ریاض ہوائی اڈے پر بین الاقوامی سعودی ایئرشو کا افتتاح کردیا۔ ایک لاکھ مربع میٹر سے زیادہ رقبے پر ایئرشو کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ گورنر ریاض نے توجہ دلائی کہ اس میں بڑے پیمانے پر دلچسپی لی جارہی ہے۔ اس موقع پر متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط ہونگے۔
 

شیئر: