Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ورزش میں اہل مکہ سرفہرست

دمام ۔۔۔ محکمہ شماریات نے بتایا ہے کہ مشرقی ریجن اور مکہ ریجن کے باشندے ورزش میں سب سے آگے ہیں۔مکہ ریجن کے باشندے پہلے اور الشرقیہ کے دوسرے نمبر پر ہیں۔ یہ اعدادوشمار 2018ءکے حوالے سے سامنے آئے ہیں۔ ریاض، باحہ اور شمالی حدود ریجن کے باشندے ورزش میں سب سے پیچھے ہیں۔
 

شیئر: