Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

کیساری کا ڈائیلاگ پرومو

بالی وڈ کے اداکار اکشے کمار اپنی نئی فلم کیساری میں ایکشن سے بھرپور کردار سے کے ساتھ اسکرین پر آنے کو تیار ہیں۔ حال ہی میں اکشے کمار کی نئی فلم کا ایک ڈائیلاگ پرومو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہاہے ۔اداکار اس فلم میں سکھ فوجیوں کے سربراہ بنے ہیں ۔فلم کیساری کی کہانی ہندوستان کے تاریخی واقعے پر مبنی ہے اس سے قبل فلم کا ٹریلر اور گیت جاری ہوچکاہے۔
 

شیئر: