Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

کرس مارٹن ،شاہ رخ کے مداح

عالمی شہرت یافتہ  گلوکار کرس مارٹن کے یوں تو ہزاروں مداح ہیں مگر کرس بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے مداح نکلے۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار و موسیقار کرس مارٹن نے اپنی ایک ٹویٹ میں گیت لکھ کر شاہ رخ خان کا نام لکھا ہے جس پر شاہ رخ خان نے جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ انہیں جلد ہندوستانی گیت بھجوائیں گے۔
 

شیئر: