Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ایک اور بالی وڈ سیلفی

حال ہی میں بالی وڈ کے کئی ادکاروں کی ایکساتھ گرینڈ سیلفی جاری کی گئی تھی جسے سوشل میڈیا پر کافی شہرت حاصل ہورہی ہے ۔یہ سیلفی دراصل مشہور ہندوستانی بزنس مین آکاش امبانی کی شادی کی ہے جس میں پرینکا چوپڑا، سشانت سنگھ، ایشان کھتر، ہما قریشی، جھانوی کپور، تبو، جیکولین سمیت دیگر اداکار ایکساتھ موجود ہیں۔ شادی کے اس میگا ایونٹ میں بالی وڈ کی متعددد شخصیات نے شرکت کی اور رقص میں بھی حصہ لیا ۔

 

شیئر: