Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

آکاش امبانی اور سرلوک مہتا کی شادی کیلئے انٹیلیا ہوم سج گیا

ممبئی۔۔۔۔مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی اور سرلوک مہتا کی شادی کی رسومات آج شروع ہوگئیں۔ اس شادی میں ملک و بیرون ملک کی مشہور و معروف اورممتاز سیاسی و سماجی شخصیات شریک ہونگی۔
مکیش امبانی نے 50ہزار پولیس اہلکاروں کو مٹھائیوں کے ڈبے ارسال کئے جس میں ایک کارڈ پر مکیش امبانی ان کی اہلیہ نیتا اور بچوں کے نام درج تھے۔

تقریب رسم حنائی کے موقع پر لڑکی اور لڑکے والوں کی طرف سے آنیوالے مہمانوں اور نوجوانوں نے رقص کرکے خوشیاں منائیں

’’خوراک خدمت‘‘ کے تحت200یتیم اورلاوراث بچوں کو کھانا کھلایا گیا

شیئر: