Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

گورکھپور میں سماج وادی کے کارکن گرفتار

گورکھپور ۔۔۔ اترپردیش کے ضلع گورکھپور میں نشاد سماج کو ریز رویشن دینے کے لئے احتجاجی مظاہرہ کرنے والے صدر پارلیمانی حلقے سے سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمان پروین نشاد سمیت پارٹی کے 15کارکنوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس نے منتشر کرنے کیلئے واٹر کین کا استعمال کیا۔ کارکنوں نے پولیس پر پتھراﺅ کیا۔ کچھ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ 
 

شیئر: