Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

' بدلہ' ریلیز کیلئے تیار

بالی وڈ کی نئی فلم بدلہ' ریلیز کیلئے تیار ہے ۔امیتابھ بچن اور تاپسی پنوایک بار پھر سسپنس کہانی کے کرداروں میں سینما اسکرین پرنظر آئیں گے۔ قتل کے کیس میں پھنسی تاپسی کو کیسے انصاف کیسے ملے گا؟ تاپسی کو ا نصاف دلانے کے لئے امیتابھ بچن اداکارہ کا مقدمہ لڑتے دکھائی دیں گے۔ شاہ رخ خان کی پروڈکشن میں بننے والی فلم کو خواتین کے عالمی دن پرہندوستان سمیت دیگر ممالک میں پیش کیاجائے گا ۔
 

شیئر: