Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025
پیر ، 07 جولائی ، 2025 | Monday , July   07, 2025
تازہ ترین

محب مرزا شوٹنگ کے دوران زخمی

پاکستانی اداکار محب مرزا فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار محب مرزا فلم پاکستان اور چین کے اشتراک سے بننے والی نئی فلم عشرت کے ایک سین کی عکسبندی کرانے میں مصروف تھے۔ زخمی ہونے کے باعث محب کو فوری طور پرقریبی اسپتال لے جایاگیا ۔ فلم کی شوٹنگ ملتوی کردی گئی ہے۔
 

شیئر: