Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

گھریلو ملازمہ کا بھی ”CV “

جدہ ۔۔۔ ریکروٹنگ ایجنسیاں گھریلو ملازماﺅں کا” CV“ بھی فراہم کیا کرینگی۔ ایک ایجنسی کی اہلکار خاتون نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ یہ فیصلہ اس لئے کیا گیا ہے تاکہ ملازمہ کے امیدوار کو مناسب حال ملازمہ کے انتخاب میں سہولت حاصل ہوسکے۔CV میں ملازمہ کے حوالے سے مکمل تفصیلات درج ہونگی۔
 
 

شیئر: