Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ریاض میں فوکس کا دوسرا سینما گھر

ریاض۔۔۔ ماجد الفطیم نے ریاض کے القصر مول میں دوسرا سینما گھر قائم کردیا۔ فوکس سینما 15 اسکرینوں پر مشتمل ہے۔ فوکس سینما نے ریاض شہر میں دوسرا جبکہ مملکت بھر میں تیسرا سینما گھر قائم کیا ہے۔ یہ ایک سینما گھر 27 جنوری 2019ءکو جدہ کے ریڈ سی مول میں کھول چکا ہے۔ 
 
 

شیئر: