Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

شمالی جدہ میں نئے2400مکانات

جدہ ۔۔۔ وزارت آباد کاری نے اعلان کیا ہے کہ شمالی جدہ میں شہریوں کی رہائش کے 2نئے منصوبے نافذ کئے جائیں گے۔ انکے تحت 2400مکانات تعمیر ہونگے۔ ان میں سے ایک کنگ عبداللہ اسپورٹس سٹی کے برابرمیں ” فینان“ اور دوسرا مدینہ منورہ روڈ کے قریب 171.250مربع میٹر پر قائم کیا جائیگا۔ دوسرے منصوبے کو الجوہرہ ریزیڈنس کا نام دیا گیا ہے۔
 

شیئر: