Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

عالیہ بھٹ پروڈیوسر بن گئیں

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد اب فلم میں بطور پروڈیوسر بھی کام کیاکریںگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں ایک پروڈکشن ہاﺅس کھولنے کا اعلان کیاہے۔اس کا نام ”ایٹرنل سن شائن پروڈکشن“ سامنے آیاہے۔
 

شیئر: