Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026
جمعہ ، 02 اکتوبر ، 2026 | Friday , October   02, 2026

ہیر مان جا کی شوٹنگ مکمل

نئی لالی وڈ فلم ”ہیر مان جا“ کی شوٹنگ مکمل ہوگئی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیر مان جا میں اداکارہ حریم فاروق اور علی رحمان ایکساتھ بڑے پردے پردکھائی دیں گے۔ لالی وڈ فلم ہیر مان جا، بڑی عید پر پاکستان بھر میں ریلیز کی جائے گی۔اس سے قبل دونوں اداکارایکساتھ فلم پرچی میں کام کرچکے ہیں۔
 

شیئر: