Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

امیتابھ کی رولز رائس 3.5کروڑ میں فروخت

بالی وڈاداکار امیتابھ بچن نے اپنی پرتعیش گاڑی رولز رائس فینٹم 3.5 کروڑ روپے میں فروخت کردی ۔ یہ مشہور گاڑی فلمساز ودھو دنود چوپڑا نے بطور تحفہ امیتابھ کو دی تھی ۔ اداکار کے زیراستعمال گاڑی کو ایک معروف تاجر نے خریدا ۔امیتابھ بچن لگژری گاڑیوں کے دلدادہ ہیں۔ ان کے پاس مختلف ماڈلز کی گاڑیاں ہیں جن میں مرسڈیز،رینج روور، ایس کلاس اورلیکسس سمیت دیگر گاڑیاںشامل ہیں۔
 

شیئر: