Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ایکشن ہیرواکشے نے خود کو آگ لگالی

اداکار اکشے کمار بالی وڈ کے مشہور ایکشن ہیرو مانے جاتے ہیں ۔حال ہی میں ایکشن ہیرو نے خود کو آگ لگالی جس پر اکشے کا کہنا ہے کہ وہ اداکار سے پہلے ایک اسٹنٹ مین ہیں ۔یہ ان کا ایک انداز ہے۔ اکشے کمار نے حال ہی میں ویب سیریز فلم جوائن کی ہے جس کی لانچنگ تقریب میں اکشے کا ایک الگ انداز سامنے آیا۔ ایسا انہوں نے اپنے بیٹے آرو کیلئے کیاہے ۔واضح ہوکہ اکشے کمار ان دنوں کیساری کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔ اکشے کمار ماضی میں اسٹنٹ مین بھی رہ چکے ہیں۔
 

شیئر: