Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

پربھاس کو تھپڑ کی وڈیو وائرل

ریکارڈ توڑ مشہور زمانہ فلم باہو بلی کے ہیرو پربھاس کو ایئرپورٹ پر دیکھ کر مداح لڑکی نے پہلے خوشی خوشی پربھاس کےساتھ سیلفی بنوائی اور جاتے جاتے ہلکا ساتھپڑ بھی ٹکادیا۔پربھاس کو لڑکی کے تھپڑ مارنے کی وڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہورہی ہے۔

 

شیئر: