Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

اکشے کی اداکاری کے بعد گلوکاری

بالی وڈ اداکار اکشے کمار اداکاری کے حوالے سے تو مشہور ہیں ہی ،اب گلوکاری میں بھی اپنی صلاحیتیں منوا رہے ہیں۔ حال ہی میں اکشے کمار نے فلم کیساری کیلئے اپنی آواز میں گیت ریکارڈ کرایا ہے۔ گیت کی وڈیو سامنے آئی ہے۔ فلم کیساری میں اکشے کمار ایک سکھ فوجی کا کردار ادا کررہے ہیں۔ ان کےساتھ پرینیتی چوپڑااداکاری کررہی ہیں۔
 

شیئر: