Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

ادویہ کا غیرقانونی گودام سربمہر

جدہ۔۔۔ سعودی ایف ڈی اے نے جدہ میں میک اپ اور ادویہ ذخیرہ کرنے والے غیرقانونی گودام کو سربمہر کردیا۔ گودام سے 6200 دوائیں ضبط کی گئیں۔ گودام بغیر اجازت نامے کے چلایاجارہا تھا۔ سعودی ایف ڈی اے نے توجہ دلائی ہے کہ فارمیسی یا عطارہ کے اندراج کی مدت 5 برس ہے جسے ایک ہزار ریال فیس جمع کراکر تجدید کرائی جاسکتی ہے۔ 
 
 

شیئر: