Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

شاہ سلمان سے سفیر ہند کی الوداعی ملاقات

 ریاض ۔۔۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے پیر کو ریاض کے قصر یمامہ میں سفیر ہند احمد جاوید نے الوداعی ملاقا ت کی۔ مملکت میں ان کی مدت سفارت مکمل ہوگئی ہے۔ اس موقع پر وزیر مملکت و رکن کابینہ ڈاکٹر مساعد العیبان اور وزیر خارجہ ڈاکٹر ابراہیم العساف بھی تھے۔
 

شیئر: