Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026
ہفتہ ، 08 اگست ، 2026 | Saturday , August   08, 2026

قطر ، حوثی رہنماؤں کی محفو ظ پناگاہ

ابہا۔۔۔یمن کے ایک عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر ، حوثی رہنماؤں کی محفوظ پناگاہ بن گیا۔اقوام متحدہ اس سے چشم پوشی کررہی ہے اور پورے ماجرے پر خاموشی سادھے ہوئے ہے۔اسی وجہ سے قطر کے حکام کسی خوف کے بغیر یمن میں دہشتگردی کی سرپرستی جاری رکھے ہوئے ہے۔ قطر کے حکمراں حوثی جنگجوؤں کو مواصلات کے جدید ترین آلات اور نئی گاڑیاں بھی فراہم کررہے ہیں۔

شیئر: