Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

کرینہ ' 'پرامید خاتون'' کےکردارمیں

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نئی فلم میں'' پرامید'خاتون'' کا کردار ادا کر رہی ہیں۔کرینہ کپور کی حال ہی میں ایک تصویر بھی جاری ہوئی ہے جس میں انہیں ''پرامید''  دکھایا گیا ہے۔ اداکارہ کرینہ کپور ان دنوں ممبئی میں اکشے کمار کےساتھ فلم ' ''گڈ نیوز'' کی شوٹنگ کررہی ہیں۔ فلم میں کیارا اڈوانی اور دلجیت دوسانجھے بھی کام کررہے ہیں۔
 

شیئر: