Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

راجکمار کی'' 'روح افزا''

بالی وڈ اداکار راجکمار راؤ اپنی حالیہ فلم ستری کےبعد ایک بار پھر ہارر فلم میں نظرآئیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راجکمار راؤ نئی فلم روح افزا میں اداکاری کریں گےتاہم اداکارہ کیلئے نام فائنل نہیں ہوسکا۔ ستری کےبعد راجکمار کی یہ دوسری ہارر فلم ہے۔
 

شیئر: