Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
تازہ ترین

صعدة کے کوہستانی علاقے پر یمنی فوج کا قبضہ

عدن ۔۔۔ یمن کی سرکاری افواج نے ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے ساتھ گرما گرم جھڑپوں کے بعد صعدة کے ماتحت البقع کے علاقے میں کوہستانی علاقے پر قبضہ کرلیا۔صعدة میں پولیس کمانڈر کرنل عبدالعزیز الغربانی نے بتایا کہ 20کلو میٹر طویل کوہستانی سلسلے پر فوج کا کنٹرول قائم ہوگیا ہے۔ اب البقع اور کتاف کی طرف سے حوثیوں کی ناکہ بندی ہوگئی ہے۔
 

شیئر: